متحدہ عرب امارات، لفٹ میں پھنسے عرب شہری کو بچا لیا گیا
سعدیہ عباس جمعرات 21 ستمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
سول دفاع کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انکے کنٹرول روم میں لفٹ میں ایک شخص کے پھنس جانے کی اطلاع ملی تھی جس پر سول دفاع کی ٹیم فورا ایمبولینس کو لے کر جائے حادثہ پر پہنچی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب انہوں نے اس شخص کو لفٹ سے نکالا تو وہ تقریبا بے ہوش ہو چکا تھا ۔ سول دفاع کی ٹیم نے ایمولینس ٹیم کی مدد سے اس شخص کو ابتدائی طبی مدد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیا اور بلڈنگ کے مالک کو خبردار کیا کہ لفٹ کو جلد از جلد ٹھیک کروائے اس سے عمارت کے باقی رہائشیوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
-
نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا تلملا اٹھا
-
فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان
-
رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.