تحریک انصاف کا عوامی مرکز اور اتوار بازارآتشزدگی واقعے پرتحقیقا تی کمیشن بنانے کا مطالبہ
آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات صفر ہیں، وفاقی دارالحکومت میں اکثریتی عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات نہیں ، اسپیکر قومی اسمبلی کو تمام اداروں کے فایر آڈٹ کے احکامات جاری کرنے چاہئیں،، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر سی ڈی اے کو تمام اداروں میں آگ بجھانے کے انتظامات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے‘وزیر مملکت تعلیم بلیغ الرحمان
جمعرات 21 ستمبر 2017 15:49
(جاری ہے)
بعد ازاں پینل آف چیئر کے منتخب چیئرمین محمود بشیر ورک نے صدارت سنبھالی۔ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ اتوار بازار میں لگنے والی آگ کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ آگ بجھانے کے انتظامات کئے جائیں مگر اس کے کچھ دن بعد عوامی مرکز میں آگ لگ گئی، جس سے نقصان ہوا۔
انہوں نے کہا کہ متاثرین اتوار بازار کی حکومت تو مدد کرنی چاہیے اور عوامی مرکز میں 25آئی ٹی سے متعلقہ کمپنیوں کے دفاتر تھے، حکومت کو ان کے نقصانات کا بھی ازالہ کرنا چاہیے، قومی اسمبلی میں اس تمام پارٹیوں کی نمائندہ کمیٹی بھی بننی چاہیے اور قومی اسمبلی فی الفور وفاقی حکومت کے تمام اداروں کے فائیر آڈٹ کی ہدایات جاری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.