فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کریمنل کوڈ کے تحت کارروائی کا امکان
کرکٹرز کے کنٹریکٹس، بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور موبائل فونز کاڈیٹا حاصل ایف آئی اے کو دیدیا گیا
جمعرات 21 ستمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
کرکٹرز کے کنٹریکٹس، بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور موبائل فونز کاڈیٹا حاصل کرنے کیلئے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کی ہے۔
رواں سال فروری میں جب اسکینڈل سامنے آیا تھا تو اس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ نجم سیٹھی نے درخواست کی تھی کہ پہلے بورڈ کی تحقیقات مکمل ہونے دی جائیں پھر ایف آئی اے اپنی تحقیقات کرے۔اب شرجیل خان اورخالد لطیف کیس کا فیصلہ آچکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے ریکارڈ ملنے کے بعد ایف آئی اے دونوں کرکٹرز کیخلاف کریمنل کوڈ کے تحت کارروائی کرسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.