صوبے میںکھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، سہولیات نہ ہونے سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے، حاجی نواب خان
جمعہ 22 ستمبر 2017 10:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھیل کے ذریعے صحت مند معاشرے کے ساتھ قیام امن کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں اور نوجوانوں کو چاہیئے کے وہ اپنی جسمانی نشوونما کو پروان چڑھانے کیلئے اپنے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ امن، اتحاد اور بھائی چارگی کے فروغ کا ذریعہ بنیں، حاجی نواب نے کہا کہ نوجوان نسل ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں اور ہمیں چاہئے کہ انہیں مثبت سرگرمیوں کی جانب سے راغب کرکے ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کریں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مانیار فٹ بال کلب سوات میں ہر سال فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرتی ہے اور آئندہ بھی فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گی جس کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کلب کے ایک اجلاس میں کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.