چین اور روس کی سرحد پر پتھر کے زمانے کی 19قبروں کی دریافت
جمعہ 22 ستمبر 2017 15:03
(جاری ہے)
صوبائی ادارہ آثار قدیمہ کے مطابق زیادہ تر نوادرات قیمتی پتھر کے برتنوں ، پتھروں کے برتنوں اور پوٹری پر مشتمل ہیں جو کہ قریباً 9ہزار سال پرانے ہیں، یہ مقام چین اور روس کے درمیان ایک سرحدی دریا وو سولائی کے ساتھ راہو ہی کائونٹی کے شیائو نان شان کھنڈرات میں پایا گیا ہے اورتوقع ہے کہ اس سے علاقائی تاریخ اور ثقافت کے مطالعہ میں مددملے گی ۔
ادارے کے لائی یو یو چیان نے کہا کہ اس قسم کے مزارا ت کی تعمیر اس دور میں تعمیری صلاحیت کی روشنی میں کاردارد ہو سکتا ہے ،قبروں کی دریافت سے ثابت ہوتا ہے کہ اس دور میں اس علاقے میں انسانی بستی موجود تھی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.