مسلم لیگ(ن) کے دورحکومت میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو خاص اہمیت دی گئی ہے ‘شیخ علائوالدین
حکومت پنجاب ٹیکسٹائل انڈسٹری سے منسلک تمام لوگوں کو سازگار ماحول فراہم کررہی ہے‘ صوبائی وزیر انڈسٹریز
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:56
(جاری ہے)
اس موقع پرپاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین کے لئے میاں شائق جاوید کے نام کی حتمی منظوری دی گئی ۔صوبائی وزیر کو دوران اجلاس ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے مالکان کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹیکسٹائل کی صنعت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں حریف ممالک سے عدم مسابقت سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔
انہوں نے صوبائی وزیر سے اپیل کی کہ حکومت کی جانب سے خصوصی ٹیکسٹائل پیکج کو جاری رکھا جائے اور ایکسپورٹرز کے ری فنڈ کی ادائیگیوں کا مسئلہ بھی حل کیا جائے ۔صوبائی وزیر انڈسٹریز نے انڈسٹریز سے منسلک لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت پنجاب ان کے تما م جائز مسائل کو فوری حل کرے گی اور وفاقی حکومت کو بھی درخواست کرے گی کہ ایکسپورٹرز کو ریلیف دیا جائے تاکہ ٹیکسٹائل برآمدات کو فروغ مل سکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اس بات سے بخوبی آگاہ ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل حل کرنے سے تجارت کو فروغ ملے گا اور تجارتی خسارے میں کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.