صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا شمالی وزیرستان میں کرکٹ میچ کا خیر مقدم
جمعہ 22 ستمبر 2017 17:37
(جاری ہے)
میران شاہ میں امن کرکٹ میچ کے باعث دنیا بھر میں پیغام گیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور ہماری پاک فوج ،سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیوں کے باعث آج پھر سے شمالی وزیرستان میں کھیلوں اور امن کی بہار لوٹ آئی ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا لاہور میں آکر کھیلنا اور پھریو کے الیون نے شمالی وزیرستان میں کرکٹ میچ کھیل کر امن کے پیغام کو عام کرنے میں احسن کردار نبھایا ہے اورکسی بھی ملک کے کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کھیلوں کے ذریعے امن کو فروغ دینے میں پاکستان حکومت متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر بھرپور کاوش کررہی ہے اور عوام کی دعائوں سے امن قائم ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.