روسی آبدوز کے شامی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر متعدد کروز میزائل فائر
جنگجوؤں نے رواں ہفتے روسی فوجیوں کے دستے کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی تھی، روسی وزارت دفاع
جمعہ 22 ستمبر 2017 21:13
(جاری ہے)
ان جنگجوؤں نے رواں ہفتے روسی فوجیوں کے دستے کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
اس حملے میں شامی جنگجوؤں کے کمانڈ سنٹر، بکتر بند گاڑیوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ روسی وزرات دفاع نے بتایا کہ چند روز قبل شامی عسکریت پسندوں نے 29 روسی فوجیوں کو گھیرے میں لے لیا تھا تاہم روسی افواج خصوصی فضائی آپریشن کرنے کے بعد یہ محاصرہ توڑنے اور اپنے فوجیوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئیں۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.