قومی خود غرضی خطرناک ہے،جرمنی کی ٹرمپ پر تنقید
امریکا سب سے پہلے‘ کی پالیسی سے قومی سطح پر محاذ آرائیوں میں اضافہ ہو گا،جرمن وزیرخارجہ
ہفتہ 23 ستمبر 2017 12:36
(جاری ہے)
تمام فریقین تنہا یا پھر اپنے من پسند ساتھیوں کے ساتھ صرف اپنے مفادات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں۔
گابریئل نے امریکا سب سے پہلے کی پالیسی کے بارے میں خبردار کیاکہ آخر میں صرف شکست خوردہ رہ جاتے ہیں۔ تاہم اپنی اس پورے خطاب کے دوران انہوں نے وائٹ ہاؤس میں براجمان ڈونلڈ ٹرمپ کا براہ راست نام نہیں لیا۔گابیریئل نے مزید کہاکہ ہم نے یہ سیکھا ہے کہ جرمنی سب سے پہلے کی پالیسی نے ہمیں مضبوط اور خوشحال نہیں بنایا بلکہ یورپی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو فوقیت دینے سے جرمنوں کو امن اور کامیابی حاصل ہوئی ہے۔گابریئل نے شمالی کوریائی تنازعے کے بارے میں کہا کہ جرمنی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور کردہ نئی پابندیوں کی تائید کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاہم یہ ایک عالمی مسئلہ ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے تمام تر سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اس تنازعے کی شدت میں کمی لائیں اور پھر اس مسئلے کا ایک طویل المدتی حل تلاش کریں۔ یہ سب کچھ ہمیں مل کر ممکن بنانا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.