مدارس اور اسلام کی موجودگی حضرت عمر ؓ اور حضرت امام حسینؓ جیسی جلیل القدر شخصیات کی مرہون منت ہے، علامہ محسن اسلم
ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حضرت عمر ؓ دعائے رسول تھے جنہیں نبی کریمؐ نے الله سے مانگا تھا، حضرت عمر ؓ کے اسلام قبول کرنے کے بعد عرب میں اسلام کو وہ قوت و طاقت نصیب ہوئی کہ مسلمانوں نے چھپ کر عبادت کرنا ترک کر کے سرعام مسجد نبوی و دیگر مساجد میں عبادت شروع کی، حضرت عمر ؓ کے قبول اسلام سے کفر لرزہ اندام ہو گیا، حضرت عمرؓ کے اسلام پر کروڑہا احسانات ہیں، یہی وجہ ہے کہ ام المومنین حضرت بی بی عائشہ ؓ نے حضرت عمر کی جانب سے حضور نبی کریمؐ کے پہلو میں دفن ہونے کی در خواست قبول کی اور فرمایا کہ میں نے یہ جگہ اپنے لئے مختص کر رکھی تھی لیکن حضرت عمر ؓ کی اسلام کیلئے خدمات اور نبی کریمؐ سے والہانہ محبت کے باعث انہوں نے حضرت عمر ؓ کی درخواست قبول کی۔
علامہ محسن اسلم نے کہا افسوس کا مقام ہے کہ آج امت مسلمہ کے حکمرانوں نے حضرت عمر کے کردار کو بھلا دیا ہے، اگر امت مسلمہ کے حکمران حضرت عمر ؓ کے نقش قدم پر چلتے تو اسلام اور زیادہ مضبوط و توانا ہوتا اور کفر کو یوں اسلام پر پے در پے حملے کرنے کی جرات و ہمت نہ ہوتی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.