بھارت میں آوارہ کتوں نے 4سالہ بچے کو مار ڈالا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اتوار 24 ستمبر 2017 14:41
(جاری ہے)
پراوین کے غریب والدین اپنے بچے کو شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال لے کر پہنچے مگر خون زیادہ بہہ جانے کے سبب وہ دم توڑ گیا۔
پراوین کے 32 سالہ باپ یسو کمار کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں نے بچے پر کتوں کے حملے کی آواز سنی تھی مگر وہ اس کی مدد کرنے کے بجائے موبائل سے وڈیو بنانے میں مصروف رہے۔پراوین کی 28 سالہ ماں مالیسوری نے ایک ہفتہ قبل مقامی حکام کو شکایت درج کرائی تھی کہ اس کے گھر کے اطراف آوارہ کتوں کی بھرمار ہو چکی ہے۔ مالیسوری نے مقامی میونسپلٹی پر الزام عائد کیا کہ علاقے میں آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے اقدامات میں غفلت کے سبب اس کا بیٹا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.