میئر یا ڈپٹی میئر کو عہدے سے نہیں ہٹا رہے،فاروق ستار
کچرا اٹھانا،نکاسی آب ،صاف پانی کی فراہمی ترجیحات ہیں،سربراہ متحدہ پاکستان
اتوار 24 ستمبر 2017 18:20
(جاری ہے)
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی ادارے بے اختیارہیں، کچرااٴْٹھانا،نکاسی آب،پانی کی فراہمی ہماری ترجیحات ہیں، آیندہ6ماہ میں ثابت کرناچاہتے ہیں محدوداختیارات کے باوجودبھی کام کرسکتے ہیں، میئر،دیگرنمایندوں کوکہا ہے کہ اپنے وسائل سے ہی جتناہوسکے کچرااٴْٹھایاجائے، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ میئریا ڈپٹی میئر کراچی کونہیں ہٹایا جارہا،جوادارے ہمارے ماتحت ہیں ہم ان کی کارکردگی کاجائزہ لے رہے ہیں۔
اس موقع پر میئر کراچی سید وسیم اختر نے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مل بیٹھ کرمعاملات حل کریں گے، کراچی کی حکومت سندھ حکومت کے ماتحت ہے، وزیراعلیٰ سندھ بھی چاہتے ہیں کراچی کے مسائل حل ہونے چاہیے،صرف4 ارب ترقیاتی کاموں میں لگے، کراچی کی حکومت سندھ حکومت کے ماتحت ہے، 2016 اور2017میں 14ارب روپے جاری ہوئے، فنڈزکے ایم سی کونہیں ، اس وقت کے ایڈمنسٹریٹرکوجاری ہوئے تھے، 2016اور 2017میں جاری فنڈز تنخواہوں کی مد میں بھی استعمال ہوئے،مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.