ایران پر یکطرفہ پابندیاں بے فائدہ مشق ہے ،ْروس
اتوار 24 ستمبر 2017 19:32
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے میزائل تجربے کے جواب میں ایٹمی معاہدے کے مستقبل پر شبہات کا اظہار کیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنا اور شمالی کوریا کے ساتھ تعاون بڑھانا معاہدے کے خلاف ہے ۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ایران پر امریکا کی جانب سے مزید یکطرفہ پابندیاں عائد کی جارہی ہیں ،ْیہ اقدام کس طرح غلط ہوتا ہے، اس کا اندازہ امریکا کو 50 سال قبل کیوبا کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں سے ہونا چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.