لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں گیہل میں ادا کئی گئی
لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہیدکوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ مری کے قریب ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ہے
اتوار 24 ستمبر 2017 22:50
(جاری ہے)
شہید کی نماز جنازہ میں انکے آبائی گاؤں گیہل میں ادا کئی گئی جس میں کور کمانڈر راولپنڈی‘ جی او سی مری،صوبائی وزراء راجہ اشفاق سرور ،جہانگیر شجاع خان زادہ‘ اہم سیاسی شخصیات‘ سابق رکن قومی اسمبلی غلام مرتضی ستی‘ سابق رکن صوبائی اسمبلی شفقت عباسی،جاوید اقبال ستی ،افواج پاکستان کے حاضر سروس جوانوں سمیت ریٹائر سینئر افسران وسیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
لیفٹیننٹ ارسلان عالم خیبرایجنسی کے علاقیراجگال میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی چیک پوسٹ پرسرحدپارسے فائرنگ سے شہیدہو گئے تھے۔ بائیس سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم فوجی چیک پوسٹ پر پوسٹ کمانڈر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.