فیصل آباد،آل پنجاب انٹرڈویژن اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا انعقاد
پیر 25 ستمبر 2017 22:52
(جاری ہے)
دوروزہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں فیصل آباد،لاہور،راولپنڈی،گوجرانوالہ،سرگودھا،ساہیوال،بہاولپور،ملتان اورڈیرہ غازی خاں سے بوائز اور فیصل آباد،ملتان اور سرگودھا ڈویژن سے گرلز کی ٹیموں نے حصہ لیا جن کے مابین 100میٹر،200میٹر،400میٹر،800میٹر،1500میٹر،5000میٹر اور 10ہزارمیٹر دوڑ کے علاوہ ڈسکس تھرو،ہیمرتھرو،شارٹ پیٹ،ٹرپل جمپ اوردیگر کٹیگری کے مقابلے ہوئے۔
صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خاںنے آل پنجاب انٹرڈویژن اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے انعقاد کوسراہا اور پوزیشن ہولڈرزبوائز وگرلز اتھلیٹس کو عمدہ کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوں کی جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی کویقینی بنارہی ہے اور جھنگ روڈ پر شہبازشریف سپورٹس سٹیڈیم اینڈ پارک کاقیام اور10کروڑ روپے کی لاگت سے درآمد کئے گئے عالمی معیار کے سینتھیٹک اتھلیٹکس ٹریک کی فراہمی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کی سہولت کے لئے سینتھیٹک اتھلیٹکس ٹریک کا اضافہ اس شہر کے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.