سیالکوٹ،خاتون سے زیورات اور نقدی چھیننے والے چار ڈاکو گرفتار
پیر 25 ستمبر 2017 22:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ کمشنر روڈ پر چارڈاکو آتشیں اسلحہ سے لیس ہو کر خاتون سے زبردستی زیورات اور نقدی وغیرہ لوٹ کر گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج کی دیوار پھلانگ کر میڈیکل کالج میں چھپ گئے ۔
خاتون کے شور مچانے پر شہریوں نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا توڈاکو گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے راستے گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج میں داخل ہو گئے اور چھپ گئے جہاں پر شہریوں اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو گھیرے میں لے لیا اور پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس تاخیر سے پہنچنے پرمشتعل شہریوں نے ڈاکوؤںکو پکڑ کر پولیس اور سکیورٹی گارڈ ز کی موجودگی میں تشد د کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.