گمبٹ میں 15 مددگار سینٹر کا افتتاح کردیا گیا
پیر 25 ستمبر 2017 23:23
(جاری ہے)
ایس ایس پی اور ڈی سی نے گمبٹ شہر میںامن امان بحال رکھنے کے لیئے شھریوں اور بیوپاریوں کے اصرارپر 15 مددگار سینٹر قائم کر دیا ہے جس کاافتتاح کیاگیا،15 مددگار سینٹر مین سی سی ٹی وی کیمرے 8 موٹر بائیکس اور 18 کمانڈو ایلیٹ فورس کے جوان مقرر کیے گئے ہیں، ایس ایس پی کے ھمراہ سیاسی سماجی رہنماء بھی موجود تھے جن میں نجمن تاجران خیرپور صدر لالا عبداغفار شیخ سینئر صحافی۔
عجیب علی لاکو عبدالواحد شیخ نادر ناریجو شفقت مھیسر سرفراز مھیسر ذوھیب شیخ نادر لاکو،ڈی ایس پی گمبٹ سمیت بڑی تعداد میں شہری موجود تھے، گمبٹ کے شہریوں نے اس اقدام پر ایس ایس پی خیرپور غلام اظفر مھیسر اور ڈپٹی کمشنر محمد نواز سوھو کا شکریہ ادا کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.