خواتین کو صحافت کے شعبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے،رافعہ اکرام
کے آئی یو میں زیرتعلیم اور فارغ التحصیل طلباء سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں،عبدالرحمن بخاری
منگل 26 ستمبر 2017 13:26
(جاری ہے)
اس شعبے میں خواتین کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کے آئی یوکا شعبہ میڈیا یہاں کے طلباء کیلئے نرسری کی حیثیت رکھتا ہے۔ امید ہے یہاں سے فارغ التحصیل طلباء عملی صحافت میں اپنا نام پیدا کریںگے۔ عبدالرحمن بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافت کے شعبے میں مقام اور نام بنانے کیلئے ڈگری کے ساتھ ساتھ شوق و جذبہ کی بھی ضرورت ہے۔ انھوںنے کہا کہ صحافت کے شعبے کو اپنانے کے بعد ابتدائی طور پر مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے تاہم قلم مضبوط ہو تو مسائل خودبخود حل ہوسکتے ہیں۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ماہر تعلیم پروفیسر قاضی اکرام بشیر نے کہا کہ کے آئی یو کے طلباء میں لیڈرشپ کی صلاحیت موجود ہے۔وہ اپنے مسائل کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ امید ہے یہاں کے طلباء مستقبل میں بھی ملکی و غیر ملکی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.