سعودی بجلی کمپنی کو صارفین سے حد سے زیادہ وصول کئے گئے بل واپس کرنے ہوں گے
سعدیہ عباس منگل 26 ستمبر 2017 16:32
(جاری ہے)
انہوں نے اطمینان دلایا کہ گھروں کے میٹرز کی خواندگی کو چیک کرنے والا سسٹم بہت اعلیٰ درجے کا ہے۔ غلطی کی صورت میں اصلاح آسانی سے ہوسکتی ہے۔انہوں نے عکاظ اخبارسے گفتگو میں کہا کہ بجلی بل میں بھاری غلطیاں ریکارڈ پر نہیں آئی ہیں تاہم بجلی کمپنی چونکہ ایک ماہ میں 90 لاکھ بل جاری کرتی ہے لہذا غلطیوں کا امکان رہتا ہے۔ صرف مغربی ریجن میں 32لاکھ بل جاری کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ فی الوقت مکانات کو بجلی مسلسل فراہم ہورہی ہے۔ کہیں کسی بھی مکا ن کا کنکشن منقطع نہیں ہوا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.