ڈرائیونگ کورس کو ٹیو ٹا اپنا فلیگ شپ کورس بنائے گا‘عرفان قیصر شیخ
منگل 26 ستمبر 2017 17:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ اس کورس میں طالبات کی تعداد حوصلہ افزا ہے جبکہ مستقبل میں بھی ہم توقع کر رہے ہیں کہ زیادہ زیادہ طالبات اس میں داخلہ لیں۔
عرفان قیصر شیخ نے مزید کہا کہ سی پیک جوڑی انڈسٹری میں بھی ڈرائیونگ کیلئے بے شمار روز گار کے مواقع ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ بہترین ڈرائیور پیدا کئے جائے سی ٹی رائے اعجاز نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیوٹا کے ساتھ ہمارا وینچر انتہائی کامیاب ہے اور مستقبل میں ہماری کوشش ہو گی کہ اسے شاہدرہ سمیت پورے لاہور میں ٹیوٹا کے انسٹیٹیوٹس میں شروع کیا جائے۔ میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ان طالب علموں کے لئے بیرون ممالک روزگار کے مواقع بھی تلاش کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.