پشاور ،مجوزہ ایجوکیشن سروس ایکٹ2017پر آل ٹیچرز گرینڈ الائنس کے وفد کا مشاورتی اجلاس
اجلاس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے ٹیچرز کمیونٹی کیساتھ شیئر کیا گیا مجوزہ ایکٹ زیر غور آیا ،اساتذہ کی جانب سے طویل مشاورت کے بعد صوبائی حکومت کو اپنی تجاویز سے آگاہ کیاگیا
منگل 26 ستمبر 2017 19:14
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے اقدامات کو علیحدہ ایکٹ کی بجائے موجودہ قانون کے تحت فراہم کرنے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔
وزیر تعلیم نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد اساتذہ کی فلاح و بہبود اور بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی اور استاد کو اس کا بلند مقام دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجوزہ ایکٹ کا مقصد این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کردہ40ہزا ر اساتذہ کی مستقلی ،اساتذہ کو ٹائم سکیل اور سکول بیسڈ ریکروٹمنٹ کے ذریعے تعلیم سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ ان ا ہم مسائل کو اگر ایکٹ لائے بغیر موجودہ قانون کے تحت حل کیا جا سکتا ہے تو متعلقہ محکموں کی مشاورت سے اسے حل کریں گے۔اساتذہ نے ان کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیااور بچوں کو معیاری تعلیم دینے کا عہد کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.