لاہور چیمبر اور ٹیوٹا کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لاہور چیمبر اور ٹیوٹا کے درمیان اشتراک سے ہنرمند افرادی قوت کی قلت کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی
منگل 26 ستمبر 2017 19:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقامی و غیرملکی کمپنیوں انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق نصاب مرتب کرکے ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی یقینی بنارہی ہے۔
لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط نے کہا کہ جی ڈی پی بڑھانے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن کا فروغ بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ادارے پہلے ہی ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرچکے ہیں۔ لاہور چیمبر اور ٹیوٹا کے درمیان اشتراک سے ہنرمند افرادی قوت کی قلت کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی جس سے صنعتی شعبے کو فائدہ ہوگا اور برآمدات کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے ٹیوٹا کے تحت دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ کے لیے پالیسی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ انہوں نے ٹیوٹا کے سربراہ پر زور دیا کہ نئے کورسز اور سلیبس وضع کرنے کے عمل میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو شامل کریں۔ صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرنہ ہونے کی وجہ سے بیشتر نوجوان بے روزگاری سے دورچار ہیں لہٰذا ٹیوٹا صنعتی ضروریات کو مدّنظر رکھ کر کورس مرتب کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.