اسلام آبادقدرتی طور پر خوبصورت جگہ ہے ، شہرکو مزید خوبصورت اور پرُ فضا مقام بنانے کے لیے کوشاں ہیں،میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز
ْ
منگل 26 ستمبر 2017 22:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیوریج سسٹم نہ صرف بیماریوں کی روک تھام کے لیے موئثر اور مفید ہے بلکہ اس جگہ کے ماحول کو پُر فضا اور صحت مند بنانے کا سبب بھی بنتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موسمی سیلابوں کے دوران بھی نالوں ،لائنوں میں بہتر سیوریج سسٹم کو قابل عمل رکھنا بہت ضروری ہے جو نقصانات سے تحفظ فراہم کرنے کا سبب بنتا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سیوریج سسٹم ڈائریکٹوریٹ کو ماہِ اگست کے دوران 147 شکایات موصول ہوئیں جن کو فوری طور پر متعلقہ شعبوں کو بھجوایا گیا تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ ہو سکے۔ انہوں نے اجلاس کومزید بتایا کہ شہریوں کی موصول ہونے والی شکایات کو فوری اور بہترین انداز میں ازالہ کے متعلقہ شعبوں کو بھجوایا گیا ۔ ماہِ اگست کے دوران 147 موصول ہونے والی مختلف مسائل سے متعلق شکایات میں سے 132 پر فوری عملدرآمد کیبعد شکایت کنندگان کی تسلی کو یقینی بنایا گیا جبکہ 09 شکایات پر وقت درکار ہونے کی وجہ سے برائے ازالہ کام جاری رہا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جن علاقوں سے شکایات موصول ہوئیں ان میں سیکٹرF-5/4 ،D-12/2 ،I-9/4 ،F-6/2 ،G-6/1-1 ،I-10/1،G-9/2 ،G-6/4 ،I-9/1 ،G-11/2 ،F-8/3 ،I-10/1 ،G-10/3 ،G-11/1 ،E-7 ،F-10 مرکز،راول ٹائون،I-14/3 ،F-10/2 ،G-7 مرکز،شہزاد ٹائون، G-6 مرکز،I-8 مرکز،مارگلہ ٹائون اور دیگر علاقے شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.