تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا
ماں اور بچے صحت مند ہیں ،ْ بیک وقت چار لڑکوں کی پیدائش پر اہلخانہ میں خوشی کی لہردوڑ گئی
جمعہ 29 ستمبر 2017 13:21
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران جو سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہے اس کی بیوی مسماة(ش) کو میاں بانڈہ تیمرگرہ کی لیڈی ڈاکٹر کے نجی کلینک میں لایاگیا جہاں پر انہوں نے خاتون کو بڑے ہسپتال میں لے جانے کی ہدایت کی عمران کے رشتہ داروں نے (ش) کو نجی ہسپتال مسرت شوکت لے گئے جہاں پر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مسرت نے ان کا کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔
زچہ اور چاروں لڑکے مکمل نارمل اور صحت مند ہیں ۔یاد رہے کہ عمران کی پانچ بیٹیاں ہیں جبکہ کوئی بیٹا نہیں تھا اس مو قع پر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مسر ت نے بتایا کہ خاتون کا آپریشن مشکل کام تھا تاہم انھوں نے اپنے تجربے کو استعمال کرکے نہ صرف خاتون کی جان بچائی بلکہ چاروں لڑکوں کی نارمل پوزیشن میں کامیابی حاصل ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.