شام میں اتحادیوں کے حملے ،
داعش کے تین عسکریت پسند ہلاک داعش کے یہ جنگجو ڈرون بنانے کے ماہر تھے،کرنل رائن کی بغداد سے ویڈیو لنک کے ذریعے میڈیا سے بات چیت
جمعہ 29 ستمبر 2017 15:27
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کے خلاف قائم اتحاد کے لیے امریکی فوج کے ترجمان کرنل رائن ڈیلون نے کہا کہ ابومداح التیونسی 12 ستمبر جب کہ ساجد فاروق بابر 13 ستمبر کو شام میں اتحادی افواج کی فضائی کارروائی میں مارے گئے۔
کرنل رائن نے بغداد سے ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے یہ دونوں جنگجو ڈرون بنانے کے ذمہ دار تھے۔جب کہ داعش کے لیے ڈرون تیار کرنے والے ایک اور ماہر ابو سلمان 14 ستمبر کو شام میں ایک الگ فضائی کارروائی میں مارے گئے۔سلمان اور اٴْن کے ایک ساتھی ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اٴْنھیں نشانہ بنایا گیا۔کرنل رائن نے کہا کہ تین انتہائی ماہر عسکریت پسندوں کی ہلاکت سے داعش کے ڈرون بنانے اور اسے استعمال کرنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.