خیبرایجنسی میں افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ
محمد علی منگل 3 اکتوبر 2017 20:48
(جاری ہے)
دہشت گردوں کی جانب سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان شہید ہوگیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سےنائب صوبیدار اظہر علی شہید ہوا۔ دہشتگردوں نے افغان سرحد کے پار سےفائرنگ راجگال میں مستل درہ پر کی۔ شہید جوان کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقے میں لے جایا جائے گا جبکہ شہید جوان کو پورے فوجی اعزازکےساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.