ایف سی قلات سکائوٹس کی جانب سے خضدارتوتک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، سینکڑوں مریضوں کومفت ادویات فراہم کی گئیں
جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:15
(جاری ہے)
کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکائوٹس کرنل ارشد محمود نے کہاکہ ایف سی عوام کی جان و مال کی حفاظت امن و امان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوام کی بھلائی کے لئے بھی وقتافوقتاً اقدامات کررہی ہے ۔
فری میڈیکل کیمپس کا قیام شہر سے دور بسنے والے شہریوں کو ان کے گھر کے دہلیز پر علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ایف سی اقدامات کررہی ہے اس مقصد کی خاطر یونین کونسلز اور دیہی علاقوں کی سطح پر فری میڈیکل کیمپ لگایا جارہاہے ۔ اسکولز میں بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں کوشش ہے کہ طلباء کی بھی حوصلہ افزائی ہو اور مستقبل میں بھی اس پر کام کرتے رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.