عثمان ڈار نے پارٹی رہنما فردوس عاشق اعوان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کیلئے پارٹی چیئرمین عمران خان سے رابطہ کر لیا
فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران ڈار بردران پر تنقیدکی تھی
جمعہ 6 اکتوبر 2017 20:03
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیر اطلاعات اور پارٹی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران ڈار بردران پر تنقید کرنے پر پارٹی چیئر مین عمران خان سے شکایات کر دی ہے،ذرائع کے مطابق عثمان ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن لیا جائے اور ان کا کیس پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوایا جائے۔
واضح رہے کہ سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کر تے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کچھ نام نہاد سیاسی عناصر نے اپنے آپ کو سوشل میڈیا پر متحرک کرنے اور عمران خان کے آگے پیچھے پھرنے تک محدود رکھا ہوا ہے ۔ جبکہ کبھی حلقے کی شکل دیکھنا گوارہ نہیں کی ، یہ وہ لوگ ہیں جن کو اپنے گھر میں بھی کوئی ووٹ نہیں دیتا۔ جلسوں میں یہ لوگ خان صاحب کے پیچھے سے سری نکال کر دیکھ رہے ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.