ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن سے متعلق اپنی سخت ترین پالیسی کے اصولوں کی فہرست کانگریس بھجوا دی
نوجوان غیرقانونی تارکین وطن کے تحفظ سے متعلق صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹس قانون سازوں کے درمیان ڈریمرز نامی ڈیل ختم ہو سکتی ہے ،ْ رپورٹ
پیر 9 اکتوبر 2017 22:32
(جاری ہے)
صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اس دیوار کے قیام کا وعدہ کیا تھا۔ فہرست میں تارکین وطن کے دور کے رشتہ داروں کو ملک میں داخلے کے حق کا خاتمہ کرتے ہوئے کسی گرین کارڈ ہولڈر کو فقط بیوی اور بچوں کو امریکا بلانے کی اجازت پر زور دیا گیا ۔
2016 کے انتخابات میں ٹرمپ کی فتح اور ان کے قوم پرستی اور عالمگیریت کے خلاف ایجنڈے کے پس پشت کارفرما قوت اسٹیو بینن ہی تھے۔ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست ورجینیا میں شارلٹس ویل کے علاقے میں ہونے والے سفید فام قوم پرستوں کے مظاہرے میں ہونے والے پر تشدد جھڑپوں کے تناظر میں ٹرمپ کو ریپبلکنز کی جانب سے سخت تنقید کے ساتھ بینن کی برطرفی کے مطالبے کا سامنا بھی تھا۔صدر ٹرمپ کے جانب سے اس فہرست میں ڈیموکریٹ پالیسی سازوں سے ایسے مطالبات بھی کیے گئے ہیں، جنہیں وہ ماننے کو تیار نہیں اور اس سے یہ خطرات پیدا ہو گئے ہیں کہ نوجوان غیرقانونی تارکین وطن کے ملک میں قیام سے متعلق ڈیل پر جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.