ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم کی گرفتاری اور ملاقات سے متعلق درخواست کی سماعت ملتوی
منگل 10 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
منگل کو بانی رہنما ایم کیوایم ڈاکٹر عمران فاورق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم کی گرفتاری اور ملاقات سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔
عدالت نے درخواست گزار بینا خالد اور وکیل کی عدم حاضری پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ مختلف اداروں کی رپورٹس کی مطابق خالد شمیم اسلام آباد میں ایک مقدمے میں قید ہے۔ عدالت نے درخواستگزار کو ہدایت کی کہ خالد شمیم سے ملاقات کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے۔ خالد شمیم کی اہلیہ بینا خالد نے شوہر کی گرفتاری اور ان سے ملاقات کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.