پولیس نے خاتون منشیات فروش کر گرفتار کرکے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

منگل 10 اکتوبر 2017 23:10

پولیس نے خاتون منشیات فروش کر گرفتار کرکے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر ..
فیصل آباد۔10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2017ء) تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتاکرکے قبضہ سی5.250کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے ریڈکرتے ہوئے ملزمہ شاہدہ بی بی کوگرفتارکرلیا،ملزمہ کے قبضہ سی5.250گرام چرس برآمدکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرکرلیا۔

متعلقہ عنوان :