کامسٹیک سلامی سربراہ کانفرنس آستانہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کی رفتار تیز کرے، ممنون حسین
اسلامی دنیا میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی اور عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے تعلیم و تحقیق کا فروغ ضروری ہے، نئی نسل مسلم دنیا کا اصل سرمایہ ہے، بہتر تعلیم و تربیت کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے، صدر مملکت
بدھ 11 اکتوبر 2017 18:14
(جاری ہے)
اس سلسلے میں اسلامی دنیا میں ضروری تعلیمی و تحقیقی ادارے قائم کیے جائیں اور پہلے سے موجود اداروں کی صلاحیت میں اضافہ کیا جائے۔
صدر مملکت نے ہدایت کی کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں اسلامی سربراہ کانفرنس آستانہ میں منظور کی جانے والی تجاویز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے درکار وسائل کے حصول کیلئے قابل عمل حکمت عملی تیار کی جائے اور عطیات دینے والے ممالک کی متعلقہ اداروں میں نمائندگی یقینی بنائی جائے تاکہ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم سے معاملات آگے بڑھ سکیں۔صدر مملکت نے کہاکہ نئی نسل مسلم دنیا کا اصل سرمایہ ہے، اس کی بہتر تعلیم و تربیت کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔ اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئر مین ڈاکٹر مختار احمد ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سیکریٹری یاسمین مسعود اور وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری امتیار احمد کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.