چارسدہ، عقیدہ ختم نبوت قانون کو چھیڑنیوالے اپنی موت کو دعوت دے رہے ہیں،رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ
بدھ 11 اکتوبر 2017 19:36
(جاری ہے)
جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے مولانا سید گوہر شاہ اور ضلعی امیر مولانا محمد ہاشم خان نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کلین سویپ کریگی اور انشاء اللہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنائے گی ۔
عقیدہ ختم نبوة قانون کو چھیڑنے والے اپنے سیاسی موت کے پر وانے پر خود دستخط کر رہے ہیں۔ علمائے کرام کے ہوتے ہوئے اسمبلی میں ایسے قوانین اور ترامیم نہیں ہو سکتی۔ قبل ازیں مولانا سید گوہر شاہ نے درگئی کیلئے نئے ٹرانسفارمروں ، فرش بندی ، سوئی گیس اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر درگئی یونین کونسل کے امیر مفتی وصال ، مولانا ثناء اللہ ، مولانا الیاس اور حاجی دانشمند بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.