وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے ایران اور کرغستان کے سفراء کی قیادت میں اعلی سطحی وفود کی الگ الگ ملاقاتیں
بدھ 11 اکتوبر 2017 20:58
(جاری ہے)
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایرانی وفد کو پیشکش کی کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج دونوں ممالک کے اداروں میں تربیت اور تجربے سے ا ستفادہ کرسکتے ہیں ۔
قبل ازیں کرغستان کے سفیر ایرک بیشمبیو کی قیادت میں وفدنے وزارت دفاع کا دورہ کیا اور وزیر دفاع خرم دستگیر خان سے کرغز سفیر کی ملاقات۔اس موقع پر وزیر دفاعی خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کرغستان کیساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے۔ وزیر دفاع نے وفد کو ملکی دفاعی پیداواری صنعت اور خدمات سے آگاہ کیا۔کرغزستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان، کرغز مسلح افواج کی تربیتی امور میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق کرغز سفیر نے پاکستان کی وسعت اختیار کرتی دفاعی صنعت میں کلیدی دلچسپی لی۔مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.