چکوال،صوبے بھر میں جلسے، دھرنے ، ریلیوں اور احتجاجی جلوسوں کے انعقاد پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد ،نوٹیفیکیشن جاری
جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:11
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر جلسے جلوسوں ، دھرنوں، ریلیوں اور احتجاجی جلوس دہشتگردی کا آسان ہدف ہو سکتے ہیں جس سے ناصرف امن عامہ میں خلل واقع ہو سکتا ہے بلکہ انسانی جانوں کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ایسے واقعات سے بچنے کیلئے جلسے جلوسوں، دھرنوں، ریلیوں اور احتجاجی جلسے کرنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ144نافذ کر دی ہے۔ حکم نامہ میں واضع کیا گیا ہے کہ صرف چاردیواری کے اندر جہاں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں متعلقہ ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے اجتماعات منعقد کیے جا سکتے ہیں اس حکم کیخلاف ورزی کے مرتکب کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی یہ حکم نامہ تاحکم ثانی دو ماہ تک نافذ العمل رہے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.