ڈومیسٹک کرکٹ میں خامیاں دور کریں مکی آرتھر کا ناکام کھلاڑیوں کو مشورہ
ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو پورا موقع دیا ہے ،نام ہونے والے کھلاڑیوں کے پاس کوئی جواز نہیں ، مکی آرتھر کی ناکام کھلاڑیوں کی سرزنش
جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:05
(جاری ہے)
پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو سیریز جیتی جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز دو دو میچوں سے برابر رہی تھی ،پاکستانی ٹیم کو گذشتہ گیارہ میں سے 9ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ۔
مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اب اگلا ٹیسٹ آٹھ ماہ بعد کھیلے گی ،آئر لینڈ میں ایک ٹیسٹ اور انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ ہونا ہیں ، آپ اپنی خامیوں پر قابو پائیں اور پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کریں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر ہار کے بعد اپ سیٹ تھے ان کے لہجے میں تلخی دکھائی نہیں دی تاہم ان کی باتوں سے لگ رہا تھا کہ وہ شکست کے بعد اپ سیٹ ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.