مدارس کے طلباء کو عصری تعلیم و تربیت کے ذریعے قومی دھارے میں لانے کی حکمت عملی مرتب کر رہے ہیں،جنرل (ر) ناصر جنجوعہ
مدارس میں لازمی مضامین کیساتھ گریجویشن تک تعلیم کا پلان بنایا جارہا ہے‘تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے مشاورت کا عمل جاری ہے، اجلاس سے خطاب
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:44
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے پیشہ وارانہ تربیت بلیغ الرحمان‘ اتحاد تنظیم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان‘ وفاقی المدارس کے حنیف جالندھری‘ محمد یاسین ظفر‘ مولانا عبدالمالک‘ مولانا نیاز حسین نقوی کے علاوہ وزارت مذہبی امور اور وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ناصر جنجوعہ نے کہا کہ حکومت مدارس کے طلباء کو قومی دھارے میں لانا چاہتی ہے اس کیلئے مدارس میں لازمی مضامین کے ساتھ ساتھ گریجویشن تک تعلیم کا ایک پلان بنایا جارہا ہے‘ آج کا اجلاس بھی مشاورت کا حصہ ہے۔ اجلاس کے شرکاء نے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی جانب سے مدارس کے طلباء کے روشن مستقبل کے لئے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.