اقوام متحدہ کی جا نب سے اپنائے گئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے وزارت منصوبہ بندی نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے ،سرتاج عزیز
اہداف کے حصول کی حکمت عملی طے کرکے عام آدمی ، اس کی فلاح ،زندگی پر ان اہداف کے بہترین اثرات کا ہر لحاظ سے خیال رکھا جائیگا، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے ان اہداف کے حوصول کو یقینی بنانے کیلئے تین بنیادی ترجیحات کا تعین کیا ہے ۔ پاکستان میں ان اہداف پر عمل درآمد کو تین ترجیحات میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
جس میں پہلی ترجیح ملک میں بھوک کا خاتمہ ، اچھی صحت ، معیاری تعلیم ، صاف پانی اور نکاسی آب ، بہتر روزگار ، معاشی ترقی اور امن و انصاف شامل ہیں جبکہ ان کی دوسری ترجیح غربت کا خاتمہ ، صنفی مساوات ، عالمی خوشحالی ، پائیدار شہر اور کمیونٹی، تحفظ ارض اور مستقبل کیلئے شراکت ہے ۔ اہداف کی تیسری ترجیحات میں زیر آب حیات ، حیات برآب ، جدت اور بنیادی افراسٹرکچر اور تحفظ ارض شامل ہیں ۔آج اس مشق کے نتائج پر پائیدار ترقی کے اہداف یونٹ نے ڈپٹی چئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کو بریفنگ دی ۔ جس میں ان اہداف کی منظوری کے بعد اگلے مرحلے میں قومی اہداف کو صوبوں کے ساتھ باقاعدہ مشورے کے بعد تشکیل دیا جائے گا ۔ جس کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف کا سپورٹ یونٹ آئیندہ ہفتوں میں صوبائی دارلحکومتوں کا دورہ بھی کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.