شہداء پولیس کے ورثا ء کے مسائل حل کرینگے،ڈی پی اومردان
جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:43
(جاری ہے)
جس میں شہدائے پولیس کے ورثاء اور ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے سربراہان اور پرنسپلز، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر احتراز خان و دیگر پولیس حکام نے شرکت کی ۔
ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر میاں سعید احمد کی خصوصی کاؤشوں اور دلچسپی کی بدولت شہداء پولیس کے بچوں کیلئے ضلع بھر کی تعلیمی اداروںکے سربراہان نے مختلف سکولوں میں مفت داخلوں اور تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے خصوصی رعایت دینے کے اعلانات کیے۔ ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد نے تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس نیک کام کا نعمل البدل اللہ تعالی آپ کو سب کو عطاء کریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی پی او آفس میں شہداء ڈسک بنایا گیا ہے، جہاں پرشہداء کے ورثاء کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل ہو رہے ہیں۔شہداء پولیس ہماری فیملی کا حصہ ہیں کوئی بھی مسائل ہو ہمارے دروازے ہمہ وقت ان کے لیے کھلے رہینگے۔تقریب کے اختتام پر ورثاء شہدا پولیس کی مسائل اور تجاویز بھی سنے گئے جسے موقع پر حل کرنے کے احکامات صادر کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.