ایس ایس پی تشدد کیس میں چیف کمشنر اسلام آباد نے عمران خان کی جائیداد کی تفصیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرادی
اشتہاری ملزم طاہر القادری کی اسلام آباد میں کوئی جائیدادنہیں ،ْعمران خان کی اسلام آباد میں 300کنال اراضی موہڑہ نور میں ہے ،ْرپورٹ عدالت نے اشتہاری ملزم عمران خان کی میانوالی اور لاہور میں جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کر لیں
جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:13
(جاری ہے)
مقدمے کے دوسرے اشتہاری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آبادمیں 300 کنال اراضی کے مالک ہیں جو 2002 میں سر جیمز گولڈ سمتھ کی صاحبزادی جمائمہ خان کے نام پر 43 کروڑ روپے میں خریدی گئی تھی اور بعد میں عمران خان کے نام ٹرانسفر ہوئی۔
عدالت نے اشتہاری ملزم عمران خان کی میانوالی اور لاہور میں جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ مقدمیکیاشتہاری ملزمان کی تمام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع ہونے کیبعد جائیدادضبطگی کی کارروائی شروع کی جائیگی ۔جج شاہ رخ ارجمند نے 2014 کے حکومت مخالف دھرنوں کے دوران مظاہرین کی جانب سے اس وقت کے ایس ایس پی آپریشنز عصمت اللہ جونیجو پر تشدد کے مقدمہ کی سماعت کی۔سابق ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا اور کہا کہ دھرنے کے دوران سیکورٹی ڈویڑن کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ریڈ زون پہنچا۔ 70سے 80بلوائی پی ٹی وی اور ریڈ زون کی طرف بڑھ رہے تھے، جنہیں روکنے کی کوشش پر انہوں نے حملہ کردیا ۔ شدید چوٹیں آئیں ،ْ پہلے پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا ۔ خون کافی بہہ رہا تھا اس لیے پمز اسپتال شفٹ کر دیا گیا کیس کی مزید سماعت 17 اکتوبر کوہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.