مصر، مسلح افراد کے حملے میں6 سکیورٹی اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آورمارے گئے
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 10:30
(جاری ہے)
بیان میں بتایا گیا کہ حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران دستی بموں اور آتشی اسلحے کا استعمال کیا جس میں 6 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
اس حملے کے بعد مصری سکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے بعد ہونے والی دو طرفہ فائرنگ میں 2 حملہ آوور بھی ہلاک ہو گئے۔مصری فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے فرار ہونے والے حملہ آوروں کو تلاش کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.