لاڑکانہ : اپنے مطالبات کے حصول کیلئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، دھرنے ، بھوک ہڑتال
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 22:13
(جاری ہے)
سچل کالونی کے نزدیک سستی بستی کی مکین بے زبان عورت کے والسین برکت کلہوڑو اور دیگر نے اس کے شوہر کی جانب سے غیر قانونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر صدام چانڈیو نے ان کی گونگی بیٹی پر وخشیانہ تسدد کیا، انہوں نے ڈی آئی جی پی اور ایس ایس پی لاڑکانہ سے مطالبا کیا کہ وہ ان کے احتجاج کا نوٹیس لیکر بیٹی کو شوہر کی قید سے آزاد کراکر ان کے ساتھ ا نصاف کیا جائے۔
لگاری برادری کے افراد جاوید لغاری اور دیگر نے بااثر کے مظالم کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے دو گھنٹے تک علامتی بھو ک ہڑتال کی اور کہا کہ بااثر دکان خالی کرانے کیلئے جھوٹے مقدمات داخل کرا رہے ہیں، اعلیٰ اختیاریاں نوٹیس لیکر انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔لاڑکانہ کے تھانہ باقرانی کی حدود گائوں مڈ باہو کے مکین نیاز حسین ہیسبانی نے اپنے بیٹے ایاز حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاج کرتے ہوئے مطاہرہ کیا اور کہا کہ ملزمان نے مزدوری پر لے جانے کے بہانے اس کو ماردیا گیا۔ڈیڑھ سال بیت گیا ہے لیکن پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ہے انصاف فراہم کیا جائے۔ لاڑکانہ کے قریبی گائوں شیر محمد بلیدی کی مکین عورتوں مائی نور بی بی، مائی حاکم زادی ، مائی پٹھانی اور پیارل نے مظاہرہ کرتے ہوئے علامتی بھوک ہڑتال کی اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبا کیا۔ الہ آباد محلہ لاڑکانہ کے مکین شاہنواز کھرل نے زمین پر بااثروں کی جانب سے قبضہ کرنے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج کیا اور تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبا کیا۔ ماہوٹہ تھانہ کی حدود میں مکین حاکم علی چاچڑ اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی اور نو سالہ بیٹے کو بااثر افراد نے زبردستی اغویٰ کرلیا ہے، پولیس بھی مدد نہیں کر رہی ہے، انصاف کیا جائے۔#مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.