عوامی رکشہ یونین کے کارکنوں کی ایل پی جی قیمتوںمیں من مانے اضافے کے خلاف امیر چوک تاشوکت خانم چوک تک احتجاجی ریلی نکالی
اتوار 15 اکتوبر 2017 22:31
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گیئں اور ٹریفک کا نظام درہم بھرہم ہوگیا ۔احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مجید غوری نے کہا کہ چیف جسٹس، وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب سے روز بروز بڑھتی ہوئے مہنگائی کا نوٹس لیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی اور پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے حکومت سے صوبائی وزیر قانون سے بھی استعفیٰ لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔مجیدغوری نے کہا کہ ضلعی انتطامیہ کے اہلکاروں اور پرائس کنڑول مجسٹریٹوں کی ملی بھگت سے ایل پی جی، سبزیاں اور اشیاء خوردو نوش من مانے ریٹوں پر فروخت ہو رہی ہیں۔ انہوں نے آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب نے اگر ان کے خلاف کاروائی نہ کی تو بہت جلد آئی جی پنجاب کے دفتر کے باہر بہت بڑا دھرنا دیں گے جس میں ہزاروںرکشہ ڈرائیور شریک ہوں گے۔احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک ہمارے مطالبات مان نہیں لئے جاتے ۔احتجاجی دھرنا تین گھنٹے تک جاری رہا ا س کے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.