ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے بنگلہ دیش کیخلاف نئی تاریخ رقم کرڈالی
پیر 16 اکتوبر 2017 13:37
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشفیق الرحیم کے 110رنزکی بدولت مقررہ پچاس اوورزمیں 7وکٹوں کے نقصان پر 278رنز بنائے ،جواب میں ہاشم آملہ اور کوئنٹن ڈی کوک نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ہی اپنی ٹیم کو 43ویں اوورمیں فتح دلادی۔
ڈی کوک 21چوکوں اور دو چھکوں سے مزین 168اورہاشم آملہ 8 چوکوں کی مددسے 110رنزبناکرناٹ آﺅٹ رہے۔اس سے قبل کوئی وکٹ گنوائے بغیر سب سے بڑا ہدف عبورکرنے کا عالمی ریکارڈ انگلینڈکے پاس تھا جس نے 2016ءمیں سری لنکا کے خلاف برمنگھم کے مقام پر کسی نقصان کے بغیر ہی 255رنزکا ہدف عبورکیاتھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.