فکر آخرت کے باعث انسان معصیت ،نافرمانی سے بچ جاتا ہے ‘ مولانا جلیل احمد اخون
پیر 16 اکتوبر 2017 14:23
(جاری ہے)
قوم کو شعور اور آگہی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
ہر شعبہ سے متعلق شخص اپنی فیلڈ میں رہتے ہوئے اپنی آخرت بہتر بناسکتا ہے۔اہل قلم مظلوم کی آواز بنیں ۔حقیقی معنوں میں مسائل کو آجاگر کریں احادیث مبارکہ میں مظلومین کی معاونت پر بشارتیں سنائی گئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کلب ممبر شیخ کلیم کی موت بہت بڑا نقصان ہے ۔انکے ساتھیوں کی ذمہ داری ہے کہ انہیں ایصال ثواب میں یاد رکھیں ۔اورخود ایک بہت بڑے آخروی دربار کی تیاری میں لگ جائیں۔تعزیتی تقریب میں انجمن تاجران بہاولنگرکے صدر شیخ محمد انور ، سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری شاہد الزمان ایڈوکیٹ، سیٹھ اعظم اقبال ،بہاولنگرپریس کلب کے چئیرمین شاہد نذر ، شیخ محمد سلیم ودیگرصحافی بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔اس موقع پر مدارس کے بچوں اور صحافیوں نے ممبر مجلس عاملہ پریس کلب شیخ محمد کلیم مرحوم کے لئے قرآن خوانی بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.