واسا نے 22 گاڑیوں کی خریداری کیلئے محکمہ فنانس کی کفایت شعار کمیٹی سے اجازت کیلئے سمری تیارکرلی
پرانی گاریوں کی فروخت سے حاصل شدہ رقم سے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی ، سمری جلد منظوری کیلئے بھجوائی جائیگی ‘ ذرائع
پیر 16 اکتوبر 2017 16:01
(جاری ہے)
واسا کو پرانی گاڑیوں کی نیلامی سے 3کروڑ 32 لاکھ روپے حاصل ہوئے تھے ، واسا کی جانب سے نئی گاڑیوں میں کرولا ، ہائی لکس سنگل کیبن ، کلٹس اور رکشہ شامل ہیں ، واسا شہر میں گٹروں کے ڈھکنوں کی بروقت پہنچانے کے لئے دس رکشہ بھی خریدے گا ، رکشوں پر گٹروں کے ڈھکن لاد کر شکایات والی جگہوں پر پہنچایا جاسکے گا ، رکشوں کی خریداری گٹروں کو ڈھانپنے کے لئے کوئیک ریسپانس یونٹ کے قیام کے باعث کیا گیا ۔
ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے امریکہ روانگی سے قبل نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد ایڈمنسٹریشن کو ہدایت کی گئی کہ کفایت شعاری کمیٹی کو کیس منظوری کے لئے بھجوایا جائے ، ایڈمنسٹریشن کی جانب سے سمری تیار کرلی گئی ہے جسے جلد منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.