سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی صورتحال متاثر ہورہی ہے ‘ خلدون جاوید ملک
برآمدات میں اضافہ کرکے ہی کرنٹ اکائونٹ خسارے پر قابو پایا جاسکتا ہے ،برآمدات میں اضافہ کیلئے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے ،چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 16 اکتوبر 2017 17:18
(جاری ہے)
خلدون جاوید ملک نے کہا کہ پائیدار ترقی کیلئے معاشی استحکام ناگزیر ہے ۔انہوںنے کہا کہ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام میں واضع اضافہ ہواہے جس سے حکومتی پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھنے میں بھی خطرات بڑھ گئے ہیںاور عالمی بینک کے مطابق بجٹ خسارے ارو کرنٹ اکائونٹ خسارہ پر قابو پاکر ہی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے ۔
کرنٹ اکائونٹ خسارہ زرمبادلہ کے ذخائر کو متاثر کر رہا ہے اور برآمدات میں اضافہ کرکے ہی کرنٹ اکائونٹ خسارے پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ برآمدات میں اضافہ کیلئے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ اشیاء کی پیداواری لاگت میں کمی سے برآمدات بڑھ سکیں۔اور تجارتی خسارہ کو کنٹرول کرکے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.