معروف ہالی وڈ اداکار جیرارڈ بٹلر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل
سید فاخر عباس پیر 16 اکتوبر 2017 17:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 300فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف ہالی وڈ اداکار جیرارڈ بٹلر اپنی بائیک پر سوار ہو کر کہیں جا رہے تھے کہ انہیں اوور ٹیک کرتے ہوئے ایک کار نے ٹکر مار دی ۔
حادثے میں جیرارڈ کی بائیک مکمل تباہ ہو گئی جبکہ اداکار خود بھی شدید زخمی ہو گئے ۔ وہاں قریب سے گزرتے ہوئے لوگوں نے معروف اداکار کو ابتدائی طبی امداد کے لیے911پر کال کی ۔ امدادی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر اداکار کو ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جہاں جیرارڈ بٹلر کوابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.