ہنگو‘ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘ 7 اشتہاری ملزمان سمیت 15جرائم پیشہ اور28مشکوک افراد گرفتار
پیر 16 اکتوبر 2017 19:01
(جاری ہے)
ڈی ی او آفس ہنگو سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی پی او ہنگو احسان اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے متعلقہ علاقاجات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 7مجرم اشتہاری، 15جرائم پیشہ عناصراور28مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔
آپریشن کے دوران گرفتار افراد سے اسلحہ و منشیات بھی برآمدہوئے جن میں8 پستول،کلاشنکوف،سینکڑوں کارتوس، تین چارجراور7کلو گرام چرس شامل ہے۔پریس ریلیز میں ڈی پی او ہنگو احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع ہنگو میں امن و امان برقرار رکھنے کی خاطر سر چ اینڈ سترائیک آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقہ عوام ،علماء کرام، منتخب نمائندگان بھی اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ تعاون کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.