مار شل لاء کی خواہش ملکی آئین و قانون سے غداری کے مترادف ہے‘سید احمد محمود
018 کے انتخابات میںپی پی پی عوام کے ووٹ کے طاقت سے سیاسی مخالفین تاریخی شکست سے دور چار کریگی
پیر 16 اکتوبر 2017 19:11
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی واحد پارٹی ہے جو نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی سوچ رکھتی ہے پیپلز پارٹی کی نوجوان قیادت نوجوانوں کوہرگزمایوس نہیں کریگی۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت کافی مشکلات درپیش ہیں پاکستان کو دوبارہ کھڑا کریں گے جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں آنے والا خود کرپشن پر تاحیات نااہل ہو چکا وفاقی و صوبائی حکومت پنجاب ہر محاذ پر ناکام تمام وعدے اور دعوے جھوٹے نکلے ۔مخدوم احمد محمود نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی پر یقین رکھتی ہے لوٹ مار کرنے والوں کے لیے 2018 کے انتخابات یوم احتساب ہو نگے عوام کے ووٹ کی طاقت سے اپنے سیاسی مخالفین کو تاریخی شکست سے دو چار کریںگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.